برکت کے لیے وظائف

کاروبار میں اضافہ کے لیے یہ عمل ضرور کریں – انشاء اللہ فائدہ آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے۔

اکثر مشاہد ہ میں یہ بات آئی ہے کہ بعض اوقات اچھا بھلا چلتا کاروبار یکدم بند ہوجاتا ہے۔ اگر ایسا ہوجائے تو جمعہ کے دن دو رکعت نماز نفل پڑھے ۔ اس طرح کہ “سورت الفاتحہ” کے بعد “سورت القریش” ایک بار پڑھے۔ جب سلام پھیرے تو تین مرتبہ …

Read More »