اب بھی شادی کی خواہش ہے لبنانی بوڑھے کے حیران کن انکشافات

بیروت (نیوز ڈیسک) لبنانی بوڑھے کی مردانگی نے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔ جب 118 سال کے عمر میں باپ بن گئے۔ بڑھتی عمر کے ساتھ اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت میں کمی آنا شروع ہوجاتی ہے۔ اس لئے شادی کو ایک جوبن کی عمر میں کرنے کی ترغیب دی جاتی ہے ۔ اور ڈھلتی عمر میں شادی سے گریز کرنے کا کہا جاتا ہے۔

لیکن ایک لبنان کے 125 سالہ شہری نے تو ایسا دعویٰ کر ڈالا ہے کہ شاید کئی لوگوں کو ان کی بات پر یقین نہیں آئے گا،۔ سلطان المل نامی یہ معمر ترین شخص آج سے 7سال قبل یعنی 118سال کی عمر میں باپ بھی بن چکا ہے ۔ اور اب بھی شادی کی خواہش رکھتا ہے۔ اپنی صحت کے حوالے سے بتاتے ہوئے سلطان کا کہنا ہےکہ اس کے دو راز ہیں۔ ایک تو یہ کہ میں دو میل پیدل چلتا ہوں۔اور دوسرا میں روزانہ کارب(CAROB)، تھائی(THYME)، کوئنوا (QUINOA)، اینائز(ANISE)سے بنے قہوے کا ایک کپ  اللہ کی رضا کیساتھ پیتاہوں“۔سلطان کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ سوا صدی کی عمر کا یہ آدمی اب بھی نوجوان لڑکیوں کو گھور کر دیکھتا ہے۔ اور آج بھی جوانوں کی طرح تندرست ہے۔ کہ جس طرح 25 سال کا لڑکا جوان ہوتا ہے

Check Also

پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو، پھر کہا اپنی زبان نکالو، میں نے کہا ۔۔۔۔حریم شاہ نے ایسی تفصیلات بتا دیں کہ سن کرآپ حیران ہو جائیں گے۔ ہوجائیں

پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو، پھر کہا اپنی زبان نکالو، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *